نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کیمیائی مواد ضبط کئے ہیں۔ الوقت - شام کی فوج نے حلب کے مشرقی حصے میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں اور گولے بارود کے ذخائر میں سے سعودی ساخت کے کیمیائی مواد ضبط کئے ہیں۔
ہمارے نمائندے کی بدھ کی رپورٹ کے مطابق، گندھک اور کلورین سے بھری ہوئی بوریاں فوج نے دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے ذخائر سے برآمد کی ہیں جن پ ...
کیمیائی ہتھیار بنانے والے کئی مراکز اور موصل یونیورسٹی کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرانے میں کامیاب رہی۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد گروہ داعش ان عمارتوں کو کیمیائی ہتھیار بنانے کے لئے استعمال کرتا تھا۔ صباح نعمان نے کہا کہ جمعے کو موصل شہر کی آزادی کی مہم میں مارے گئے دہشت گردوں کی صحیح تعداد ا ...
کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعوے کرکے دمشق کے خلاف پابندی لگانے کی کسی بھی قرارداد کو ویٹو کر دیا جائے گا۔ الوقت - روس نے اعلان کیا ہے کہ شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعوے کرکے دمشق کے خلاف پابندی لگانے کی کسی بھی قرارداد کو ویٹو کر دیا جائے گا۔
موصولہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور ...
کیمیائی ہتھیاروں سے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے شمالی عراق کے موصل میں 7 عام لوگوں کے کیمیائی ہتھیاروں سے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، کیمیائی ہتھیار کی ماہر سینڈی ویسٹ گارڈ نے بتایا کہ بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ موصل میں 7 لوگوں کا عل ...
کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔
اسکائی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایک فوجی ذرائع نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ شام کی فوج نے کبھی بھی اپنے حمل ...
کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ الوقت - روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد ہی کمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ہی شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز یہ بیان دیا۔ انٹر فیکس خبر رسا ...
کیمیائی حملے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - ایران نے صوبہ ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تہران، ہر طرح کے کیمیائی حملے کی مذمت کرتا ہے۔ بہرام قاسمی نے بدھ کو تہران میں کہا کہ شام میں یہ کوئی پہلا کیمیائی ...
کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔ الوقت - شام کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔
امریکہ کے فوجی ذرائع کے مطابق شام میں مختلف اہداف پر 70 گائڈی ...
کیمیائی حملے کو بہانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ کیمیائی حملہ شام کے صدر بشار اسد کے حکم پر کیا گیا تھا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب شام نے ہر قسم کے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
کیمیائی ہتھیاروں کی سب سے بڑی قربانی کی حیثیت سے اس قسم کے حملوں کی مذمت کرتا ہے لیکن اسی کے ساتھ وہ اس بہانے ایک طرفہ اقدامات کو خطرناک اور تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں اور ہمارا خیال ہے کہ اس قسم کے حملے شام میں ختم ہوتے جا رہے کہ دہشت گرد ...